تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

by ویب ڈیسک
جون 21, 2022
دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی سیشن عدالت میں رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ پر کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی جہاں عدالتی حکم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف ایک سماجی تنظیم نے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے، جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ معمولی تنازعہ پر دانیہ نے اپنے شوہر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی جس کے خلاف ایف آئی اے سخت کارروائی کرے اور دانیہ شاہ کو سزا دی جائے۔ درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور دانیہ ملک کو فریق بنایا گیا اور کہا گیا کہ دانیہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی عورتوں کی عزت مجروح کی ہے، دانیہ کی حرکت کی وجہ سے پاکستانی عورتوں کے سر شرم سے جھک گئے۔

Previous Post

120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی

Next Post

‘کوئی منال کو بتائے کہ اس سے پہلے کائیلی کو فالو کرتے ہیں’

Next Post
‘کوئی منال کو بتائے کہ اس سے پہلے کائیلی کو فالو کرتے ہیں’

'کوئی منال کو بتائے کہ اس سے پہلے کائیلی کو فالو کرتے ہیں'

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -