بین الاقوامی ادارے اکنامسٹ انٹلی جنس یونٹ نے 2022 میں بہترین رہائش اور سہولیات والے 173 عالمی شہروں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ جسں بہترین رہائش کے اعتبار سے آسٹریا کا شہر ویانا پہلی پوزیشن پر ہے۔ کوپن ہیگن کا دوسرا نمبر ہے۔ جبکہ سوئس شہر زیورخ کا تیسرے نمبر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کراچی کا نمبر 168 واں ہے۔ بین الاقوامی ادارے اکنامسٹ انٹلی جنس یونٹ نے اس شہروں کی درجہ بندی میں یہاں کی طبی سہولیات، سیاسی استحکام، جرائم کی شرح کے ساتھ ساتھ دیگر عناصر کو ذہن میں رکھا گیا تھا ۔
Discussion about this post