تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کولمبیا: بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گر گیا، 7 افراد ہلاک 350 زخمی

by ویب ڈیسک
جون 27, 2022
کولمبیا: بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گر گیا، 7 افراد ہلاک 350 زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے ایل اسپینال میں بل فائٹنگ کا مقابلہ چل رہا تھا۔ اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا تھا۔ ہر کوئی بل کو جوش دلانے کے لیے نعرے لگانے میں مگن تھا۔ اسی دوران اسٹیڈیم کے ایک حصے کے اسٹینڈ نےگرنا شروع کیا اورپھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ زمین بوس ہوگیا۔ 3 منزلہ لکڑی کے بنے اسٹینڈ گرنے سے میدان میں بھگڈر مچ گئی جبکہ اسٹینڈ گرنے کی وجہ سے 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے اور کہا جارہا ہے کہ 350 سے زائد زخمی ہو کر اسپتال لائے گئے ہیں۔

کولمبیا میں بل فائٹنگ: اسٹینڈ گرنے سے 7 افراد ہلاک، 350 سے زائد زخمی ہوگئے، حادثے کے وقت اسٹینڈ شائقین سے بھرا ہوا تھا۔ #Espinal #Colombia #BullFighting #Stadium #Collapse #Taar pic.twitter.com/7fevuEFJY0

— Taar.TV (@taar_tv) June 27, 2022

Previous Post

بنی گالہ کے ملازمین کی فہرست اب تک نہیں ملی، اسلام آباد پولیس

Next Post

کراچی والوں کا انتظار ختم، پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

Next Post
کراچی والوں کا انتظار ختم، پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی والوں کا انتظار ختم، پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -