تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2022
وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا
Share on FacebookShare on Twitter

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر معدے کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے، چلنے پھرنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر نے بیماری کے علاج کے لیے آپریشن بھی کروایا مگر بہتری نہیں آسکی تاہم مالی مشکلات کے باعث ذوالقرنین حیدر مالی تعاون کے لیے پی سی بی کے منتظر ہے۔ قومی کھلاڑی کی بیٹی اور اہلیہ نے بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی ذوالقرنین حیدر کو ایک کھیل سے وابستہ کوئی بھی مستقل جاب دی جائے، انہیں مستقبل میں سہارے کی ضرورت ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ عمان میں لیگ کے دوران باسی کھانے کے باعث وہ معدے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے، جس سے انہیں زخم ہوگئے اور کیمیکل پھیل گیا۔ خیال رہے کہ ذوالقرنین حیدر نے پاکستان کے لیے ایک ٹیسٹ 4 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں۔ نومبر 2010 میں وہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو چھوڑ کرانگلینڈ چلے گئے تھے جس کے بعد ان کاکیرئیر تنازعات کا شکار ہوگیا تھا۔

Tags: zulqarnain haiderذوالقرنین حیدروکٹ کیپر بیٹر
Previous Post

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں ہلچل

Next Post

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات

Next Post
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -