بیٹے کی ننھی خواہش نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اس وقت حاصل کرلی جب بیٹے کی ضد کے آگے باپ نے ہار ماننے سے انکار کردیا اور بیٹے کو مجبوراً والد کو خط لکھنا پڑا۔ ٹوئٹر پر زینب نامی صارف نے خط شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ درخواست ان کے چھوٹے بھائی نے مرغیاں پالنے کی اجازت کے لیے والد کو خط لکھا ہے جس پر والد نے بھی جواب دیا ہے۔
the cutest thing to happen today;little brother wanted to have hens so he wrote baba an application and this is how baba replied; pic.twitter.com/acBBBQIm6C
— Zaynab. (@Zeynepp_Ahmett) July 17, 2022
خط میں بیٹے نے والد کے ساتھ ہوئی بحث کے دوران اپنے رویے پر معافی مانگی اور لکھا وہ دو مرغیوں اور ایک مرغے کا بھرپور خیال رکھیں گے اور پنجرے کا انتظام بھی خود کریں گے۔ والد کو مخاطب کرتے ہوئے خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ امید ہے 3 ہزار روپے کے فنڈ کو منظور کریں گے۔ جسکے جواب پر والد نے بیٹے کو اپنی درخواست والدہ کے ذریعے بھجوانے کی تاکید کی، زینب کے اکاؤنٹ سے شیئر کردہ خط اس وقت پاکستانی ٹائم لائن پر چرچوں کا حصہ بنا ہوا ہے جہاں کچھ صارفین بیٹے کی اردو زبان میں مہارت پر تعریف کررہے ہیں تو کچھ صارفین بچے کے انداز تحریر اور ذہانت دیکھ کر روشن مستقبل کی نوید بھی سنارہے ہیں۔
Hand written letters and notes are damn cute 💌💌💌 https://t.co/CM8ssPUEfL
— 💭 (@zayifIsikOnur) July 19, 2022
Most impressed by this child’s eloquence, respectfulness, and command over his own language. All signs of good upbringing and schooling.
And the application format is fit for high government office.
I see CSS potential 🐣💕🇵🇰 https://t.co/cQhxqpVJyG
— Dr. Mariam Chughtai (@MariamChughtai) July 18, 2022
So cute.
I wish our generation may communicate via letter writing 😛
Love this communication♥️ https://t.co/qsCsOTohZA— Maryam Khan (@maryamkhan898) July 18, 2022
Discussion about this post