اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس نے نیب کی طرف سے بنائے گئےنارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا، کیا یہ سیاسی انجینئرنگ کا بہترین کیس نہیں؟ نیب آرڈیننس میں کیا آپ کے پاس ایسا کرنے کا اختیار ہے؟ کون اس کا ذمے دار ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف یہ ریفرنس عمران خان کی خواہش پر بنا لیکن انہوں نے اس کا سامنا ڈٹ کر کیا۔
Discussion about this post