تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایاز امیر کی بہو کا بیٹے کے ہاتھوں قتل

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2022
ایاز امیر کی بہو کا بیٹے کے ہاتھوں قتل
Share on FacebookShare on Twitter

نامور صحافی ایاز امیرکے بیٹے شاہ نواز امیر نے چک شہزاد فارم ہاؤس 46 میں یہ دردناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں شاہ نواز امیرنے 37 سالہ اہلیہ سارہ کو جم میں استعمال ہونے والے ڈمبل سے مار مار کرجان ہی لے لی۔ پولیس کے مطابق شاہ نواز نے ڈمبل سے سر پر وار کیا۔  شاہ نواز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران اور فارنزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سارہ اور شاہ نواز کی شادی 3 ماہ پہلے ہی ہوئی تھی۔ سارہ دبئی میں ملازمت کرتی تھیں۔ دونوں کا رابطہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا اور پھر یہ دوستی رشتے میں بدل گئی۔

بشکریہ فیس بک

پولیس کے مطابق سر پر چوٹ لگنے سے سارہ بے ہوش ہوگئی تو شاہ نواز نے اسے باتھ روم کے ٹب میں ڈال کر پانی کھول دیا۔ ایازامیر کی بیگم نے یہ تمام تر صورتحال دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ بیٹے کے قاتل بننے پر صحافی ایازامیر کا کہنا تھا کہ ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے۔یہ صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے۔  صحافی نے بیٹے شاہ نواز سے متعلق سوال کیا کہ ایسا کہا جا رہا ہے کہ شاہ نواز نشے میں تھا؟ ایاز امیر کا کہنا تھا کہ قانونی معاملہ ہے، اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟

صحافی ایاز امیر کہتے ہیں کہ معلوم نہیں کیوں اور کس وجہ سے بیٹے نے بیوی کی جان لے لی۔ #AyazAmir #Islamabad #ChakShahzad #ShahnawazAmir #islamabadpolice #taar_pk
#Taar #karachi pic.twitter.com/SoOWfhvNPd

— Taar.TV (@taar_tv) September 23, 2022

Tags: ایاز امیرشاہ نواز امیر
Previous Post

پاکستان ڈوبا ہے کیسے الیکشن کرائیں؟ وزیرداخلہ رانا ثنا

Next Post

پاکستان میں ڈینگی وبائی مرض بن سکتا ہے

Next Post
بھارتی ریاست اترپردیش میں ’پراسرار بخار‘  سے ہر کوئی دہشت کا شکار کیوں؟

پاکستان میں ڈینگی وبائی مرض بن سکتا ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -