تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اور اعظم خان کی آڈیو شہباز شریف نے لیک کی ہے۔ اچھا ہے لیک کردیا، چاہتے ہیں کہ پورا سائفر ہی لیک ہو۔ عمران خان سے دریافت کیا گیا کہ وہ اس گفتگو میں کہہ رہے ہیں اس پر کھیلو تو عمران خان کا صحافیوں کو جواب تھا کہ ابھی تو انہوں نے کھیلا ہی نہیں ہے۔
آڈیو لیک ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ یہ شہباز شریف نےہی آڈیوز لیک کی ہیں۔#PMOfficeLeaks #Taar #Pakistan #ImranKhan #ImranKhanPTI #audio #AudioLeaks #hackers #Hacker #AzamKhan #Pakistan #karachi pic.twitter.com/x5Bh4SBuDQ
— Taar.TV (@taar_tv) September 28, 2022
Discussion about this post