تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیکس پر جے آئی ٹی کے لیے عدالت جانے کا اشارہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس کی سچائی جانچنے کے لیے عدالت کا رخ کریں گے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ کون سی خفیہ ایجنسی یہ کام کررہی ہے۔ عمران خان کے مطابق آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم آفس، وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہیں۔ بطور وزیراعظم اُن کی بھی رہائش گاہ کی محفوظ لائن بھی بگ کی گئی۔
is responsible for the bugging & who is leaking out the audios many of which are edited/doctored. This is critical bec sensitive security issues are & have been illegally recorded & subsequently hacked, implying confidentiality of Pak’s national security has been exposed globally
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 10, 2022
Discussion about this post