تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے پاس ایک ریفرنس جمع کرادیا ہے۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ توشہ خانے کے اس ریفرنس کے تحت آصف زرداری نے کچھ گڑبڑ کیہے۔ انہوں نے قانون سے انحراف کیا ہے اور اس کے شواہد بھی ہیں۔ سابق صدر نے گیلانی دور میں 3 گاڑیاں توشہ خانے سے حاصل کیں اور بطور صدر وہ توشہ خانے سے گاڑیاں حاصل کرنے کے لیے اہل نہیں۔ اسی بنیاد پر آصف علی زرداری کو نااہل قراردیا جائے۔
Discussion about this post