مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا، جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔
پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ pic.twitter.com/5gNffXw0ID
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 21, 2022
عمران خان کو گرفتار کرکے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔ عمران خان اب نااہل ہیں۔
Election commission of Pakistan has found Imran Khan guilty of corrupt practices. He now stands disqualified. He who would spread lies about alleged corruption of his political opponents has been caught red handed.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 21, 2022
دوسری جانب مسلم لیگ نون نے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ” تصدیق شدہ چور عمران خان ” وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل میں إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ لکھا۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, pic.twitter.com/nIzi90TKEm
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) October 21, 2022
Discussion about this post