وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فیصل واؤڈا نے عمران خان کے کہنے پر پریس کانفرنس کی اور یہ سارا ڈراما رچایا جارہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ دعویٰ سے کہہ سکتے ہیں کہ بغیر نوٹس کے فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکالنا بھی ڈراما ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق عمران خان ایک طرف چوکیدار پر تنقید کرتے ہیں اور اگلے ہی لمحے چوکیدار کے پاؤں بھی پڑ جاتے ہیں۔
Discussion about this post