وفاقی وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے، پی ٹی آئی راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔ دوسری جانب اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، دھمکیاں مل رہی ہیں پھر بھی وہ پنڈی آ رہے ہیں
لانگ مارچ میں عمران خان کی جان کو شدید خطرہ،انتہا پسند تنظیمیں دہشتگردی کر سکتی ہیں، خودکش حملے کا بھی امکان۔۔۔وزارت داخلہ کا صوبوں کو سیکیورٹی سخت کرنے اور اسد عمر کو بھی احتیاط کرنے کے حوالے سے خطوط pic.twitter.com/q0fbWohTxu
— M Awais Kiyani (@awaiskiyani24) November 23, 2022
Discussion about this post