پاکستان کے شہرت یافتہ باڈی بلڈر اسٹار رمیز ابراہیم نے گزشتہ ہفتے تھائی لینڈ میں 3 ٹائئلز جیتے ہیں اور یہ سفر انہوں نے کیسا کیا۔ اسی کو پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹوئٹ میں بیان کیا ہے۔
Gold medal in bodybuilding won pro card pic.twitter.com/MPYqgU4Dh8
— Rameez Ibrahim Khan(Rik) (@RameezRik) January 3, 2023
سرفراز احمد کے مطابق رمیز ابراہیم نے اپنے سفری اخراجات قرض لے کر پورے کیے اور ان دنوں وہ اس قرضے کو واپس کررہے ہیں۔ رمیز نے بھارت کے کھلاڑی کو زیر کیا لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ کسی بھی حکام یا حکومت کی جانب رمیز ابراہیم کے لیے کوئی پذیرائی نہیں ہوئی۔ سرفرازاحمد کا مزید کہنا تھا کہ رمیز ابراہیم قوم کے ہیرو ہیں اور ان کو ؑعزت و احترام اور قدر کی نگاہ سے سراہانا چاہیے۔
Pakistan’s bodybuilding star Ramiz Ibrahim won 3 World Titles in Thailand last week,beating India also.But NO appreciation from any official or govt.He took loan to bear his travel costs and he has to return the loan now.We need to appreciate, help and respect our national heroes pic.twitter.com/qzQRUnTSE2
— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) January 3, 2023
Discussion about this post