وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ جو عوام کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ان کے مطابق امریکا نے 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا۔ 100ملین ڈا لر، اسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2 ارب ڈالر اور ورلڈ بینک نے 2 ارب ایشین بینک نے ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ تباہی سندھ میں آئی۔
Discussion about this post