انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کپتان بابراعظم کو 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز بنانے پر دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز دیا ہے۔ بابراعظم نے 679 رنز 9 میچز میں اسکور کیے تھے جبکہ 5 نصف سنچریاں بھی اس میں شامل ہیں۔ بابراعظم، دھونی، کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز کے بعد مسلسل دوسری بار یہ اعزاز پانے والے چوتھے کھلاڑی ہیں۔
View this post on Instagram
Discussion about this post