پنجاب حکومت نے 24 گھنٹے کے اندر ہی لاہور میں دفعہ 144 پر پابندی ختم کردی ہے۔ بدھ کو محکمہ داخلہ نے یہ بندش لگائی تھی۔ کل ہی اس دفعہ کو نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور ریلیز پرپابندی لگائی تھی۔ اسی بندش کے باعث اکٹھے ہونے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے کارروائی کی اور متعدد گرفتاریاں بھی کیں۔
Discussion about this post