رات گئے وفاقی حکومت کے نوٹی فکشن کے مطابق 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں پھر سے 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہوئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے
Discussion about this post