پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق آج اسلام آباد میں سبھی طرح کی ریلیز، عوامی اجتماعات کی براہ راست اور ریکارڈ کوریج پر مکمل بندش ہوگی۔ پیمرا کے مطابق کسی بھی فرد ، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ریلی اور اجتماع کی کوریج پر پابندی ہوگی۔ جس ٹی وی چینل نے اس ہدایت کی خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ اس ضمن میں پیمرا کا کہنا ہے کہ وہ ایسے ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کیا جاسکتا ہے۔
Discussion about this post