صوبائی محکمہ داخلہ نے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو درخواست کی تھی جسے وفاقی وزارت داخلہ نے منظور کرلیا۔ پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی جارہی ہیں ، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیےضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ پنجاب مں آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیا گیا ہے۔
Discussion about this post