تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چلینج کردی ہے۔ فواد چوہدری نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلےکو چیلنج کرتے ہیں۔
Discussion about this post