بلوچستان کے ضلع ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو ایک جلسے خطاب کرنا تھا۔ اس سلسلے میں ان کا قافلہ رواں دواں تھا جب خودکش دھماکہ ہوا۔ سراج الحق محفوظ رہے جبکہ حملہ آور مارا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان عبدالولی شاکر نے کہا کہ ژوب میں استقبالیہ جلوس میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔
Discussion about this post