وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل کے 23 ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانی چاہیے۔ مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ اُن کے مطابق رابطوں کے فروغ کے ذریعےمعاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سی پیک کےتحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیےجارہےہیں۔ وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے۔
Discussion about this post