اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عدت کے دوران غیر شرعی نکاح کیس پر اسے قابل سماعت قرار دیا ہے ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس بھی جاری کردیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درخواست قابل سماعت قراردی ہے۔ یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے پیر کو کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیا گیا ہے
Discussion about this post