امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سائفر کے متعلق پوچھے گئے سوال کو جواب نجانے کتنی بار دے چکے ہیں لیکن ہر مرتبہ ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں اور ایک بار پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا۔
Discussion about this post