تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2023
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ جس میں یہی استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدام قرار دیا جائے۔ درخواست میں کہا گیا کہ مرکزی اپیل پر فیصلہ آنے تک سزا معطل کرکے ضمانت پر چیئرمین پی ٹی آئی کو  رہا کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے اپیلیں دائر کیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرنے پر اپیل کو 273 نمبر الاٹ کر دیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کل اپیل مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Previous Post

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: پٹری میں لکڑی کے جوڑ کی حقیقت

Next Post

رضوانہ تشدد کیس : سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

Next Post
رضوانہ تشدد کیس : جج کی اہلیہ گرفتار

رضوانہ تشدد کیس : سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -