الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا حلقہ بندیوں کے دورانیے کو کم کرنے کا مقصد جلد الیکشن کے انعقاد کو یقنی بنانا ہے۔ حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر کو ہو گی۔ حلقہ بندیوں کی تاریخ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے الیکشن شیڈول کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔
Discussion about this post