عدالت عظمیٰ نے 18 ستمبر پیر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، 8 رکنی لارجر پہلے ایکٹ پر حکم امتناعی جاری کرچکا ہے اور ممکنہ طور سپریم کا فل کورٹ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔
Discussion about this post