تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2023
نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے پہلےدن کے موقع پر گارڈ آف انر لینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی طرف  سے چیف جسٹس کو گارڈ آف آنر پیش کیا جانا تھا۔چیف  جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد کے موقع پر عملے کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ چیف جسٹس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آج اُن کی  بہت ساری میٹنگز ہیں اور فل کورٹ ہے، آپ سب کا تعاون چاہیے۔ آپ لوگوں سے تفصیلی ملوں گا، لوگ سپریم کورٹ خوشی سے نہیں آتے، لوگ اپنے مسائل ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ آتے ہیں۔  انہوں نے سپریم کورٹ کے عملے کو ہدایت کی کہ انصاف کے دروازے کھلے رکھیں، آنے والے لوگوں کی مدد کریں۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہورہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے پہلے عدالتی دن پر فل کورٹ کی سربراہی کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کررہا ہے۔ سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ پر 13 اپریل کو عمل درآمد روکا تھا۔

Previous Post

پرویز الہیٰ ایک بار پھر گرفتار

Next Post

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی تیاریاں

Next Post
عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی تیاریاں

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی تیاریاں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -