چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے حکم کو چینلج کردیا گیا ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے۔ ٹرائل کورٹ نے لکھا کہ کیس کی نقول وصول کرلیں حالانکہ نقول وصول نہیں کیں، جیل سماعت کے خلاف ہائی کورٹ کے فیصلے کا بھی ٹرائل کورٹ نے انتظار نہیں کیا۔
Discussion about this post