تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2023
پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے اسلام ۤباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اُن کے دورہ امریکا کے متعلق من گھڑت خبریں اور منظم جھوٹی مہم چلائی گئی۔ ریاست کے خلاف منفی پراپیگینڈے کی منظم مہم چلائی جاتی ہے. فلسطین کا تذکرہ کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت، ظالم اسرائیل اور مظلوم فلسطینیوں کی جنگ ہے. پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ انکے حق خود ارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے حصول تک شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان کے مطابق افغان بھائی ہیں۔ قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو کوئی واپس نہیں بھیج رہا. صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے. 31 اکتوبر کے بعد ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Previous Post

ذکا اشرف جمعرات کو بھارت جائیں گے

Next Post

بھارتی کرکٹرز کی بیگمات کیا کرتی ہیں؟

Next Post

بھارتی کرکٹرز کی بیگمات کیا کرتی ہیں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -