عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا جانشین نامزد کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہیں۔ سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا، وہ اُن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہیں۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وہ عظیم فوج کے ساتھ ہیں اور 9 مئی کے واقعات کی دونوں باپ بیٹا مذمت کرتے ہیں۔ دونوں نشستوں سے قلم دوات پر انتخاب لڑیں گے اور راشد شفیق اس کاحصہ ہیں۔
آج سے شیخ راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈکلئیر کرتاہوں ،شیخ رشید
راشد شفیق میرے ساتھ کھڑا ہے، ہم باپ بیٹا 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، قلم دوات سے الیکشن میں حصہ لینگے، شیخ رشید احمد pic.twitter.com/b9Ufy2VhQG
— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) October 31, 2023
Discussion about this post