لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے کی سماعت کی۔ مریم اورنگزیب کے مسلسل غیر حاضر اور عدم پیشی کے پیش نظر اب عدالت نے حکم دیا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او 9 دسمبر کو مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں۔
Discussion about this post