اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیاں شائع ہو چکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہو گا، یہ سب کچھ اپنے وقت سے پہلے کر رہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن شیڈول، آر آوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہو گی۔ سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے اور اس تاریخ سے 54 دن قبل الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔
Discussion about this post