تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2024
چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ میں الیکشن 2024 پر ارکان نے بحث میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ  الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا، چیف الیکشن کمشنر شفاف انتخابات میں ناکامی پر استعفیٰ دیں، یہ جعلی الیکشن تھا جس سے جعلی حکومت بنے گی۔ سینیٹر مشتاق احمد کا مزید کہنا تھا کہ  ایک شخص کو لانے کے لیے کہا گیا کہ ہماری بات ہو گئی، اسی شخص کو لانے کے لیے ہر کوشش کی گئی۔  ٹوئٹر 3 دن سے بند ہے۔ ٹوئٹر پر پابندی سے تعلیمی اور معاشی نقصان ہو رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر کا مزید کہنا تھا کہ انٹر نیٹ بند کر کے معلوم ہو گیا کہ الیکشن شفاف نہیں ہوئے، دھاندلی ہوئی اور آپ اب خوفزدہ ہیں اس لیے سوشل میڈیا بند کر دیا، عوام کے حقوق غصب کیے جا رہے ہیں۔ سینیٹر مشتاق احمد  کے مطابق کمشنر راولپنڈی نے کسی حد تک الیکشن کی تفصیلات بتا دیں۔

Previous Post

کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی کی ذمےداری قبول کرلی

Next Post

نون لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے

Next Post
پی ٹی آئی کے باغی ارکان منظر عام پر، سندھ میں گورنرراج کی بازگشت

نون لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -