تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2024
تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرداخلہ محسن   نقوی کی ہدایت پر  بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے خصوصی  ٹیمیں بنادی گئی ہیں ۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ  کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ ایف آئی اے حکام نے یونان کشتی حادثے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  اس سانحہ میں ملوث تمام عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔  اجلاس کو بریفنگ میں کہا گیا کہ ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔  وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کی ہدایت کی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ کا رشوت مانگنے پر سر پھاڑنے کا حکم

Next Post

سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

Next Post
سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -