تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چینی باشندوں کی فول پروف سیکورٹی کی ہدایت

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2024
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے اجلاس میں منگل کو ہونے والے بشام واقعے پر بریفنگ دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ سیکیورٹی اداروں کے سربراہان کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کی گئی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اجلاس کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنائی جائے گی، کیونکہ اس میں چینی باشندوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین پاکستان کو دیرینہ دوست ہے، یہی وجہ ہے کہ جب چینی باشندوں پر یہ افسوسناک حملہ کیا گیا، وزیراعظم نے تمام مصروفیات ترک کرکے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا، چینی سفیر سے اظہار افسوس کیا، اور اس افسوس ناک واقعے کی مذمت کی بلکہ تحقیقات کے حوالے سے یقینی دہانی کروائی کہ یہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے پُرعزم ہیں۔

Previous Post

اسٹاک ایکسچینج میں بلند ترین سطح، ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -