تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 73 ہزار پوائنٹس کی سطح

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف  کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ محمد  اورنگزیب  کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے پاکستانی  اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی۔  مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس نے نیا تاریخ ساز ریکارڈز قائم کرلیا۔ کاروبار کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس نے 73 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو پار کرلیا۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نجکاری پلان، آئی ایم ایف سے مثبت مذاکرات پر انویسٹرز پراعتماد ہیں جس سے کاروبار میں مسلسل تیزی ہے اور انڈیکس نئی بلندیوں کی جانب پرواز کر رہا ہے۔ مقامی فنڈز اور غیرملکی انویسٹرز کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

جسٹس بابرستار سے آڈیو لیکس کیس سے الگ ہونے کی درخواستیں خارج

Next Post

کراچی میں اگلے 3 دن شدید گرمی کا امکان

Next Post
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

کراچی میں اگلے 3 دن شدید گرمی کا امکان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -