سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم کی جانب سے سعودی ولی عہد کو پھر دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی۔ اس بیٹھکے دوران مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
Discussion about this post