پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی اپنے وکلاء چوہدری ظہیر عباس، انتظار پنجوتھہ کی موجودگی میں شامل تفتیش ہوئے۔ ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی کو ان کے ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اپنے وکلاء کی موجودگی میں سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں۔
Discussion about this post