تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیما حیدر کے بچوں کا جبری مذہب تبدیل کیا جارہا ہے

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
سیما حیدر کے بچوں کا جبری مذہب تبدیل کیا جارہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

انصار برنی ایڈووکیٹ کی جانب سے خط سیما حیدر کے شوہر غلام حیدر کے لیگل کونسل کی حیثیت سے نیشنل کمیشن فار چائلڈ پروٹیکشن آف انڈیا کو لکھا گیا ہے۔ جس کے متن کے مطابق غلام حیدر کام کے سلسلے میں سعودی عرب گیا ہوا تھا، 10 مئی 2023 کو معلوم ہوا  کہ غلام حیدر کے 4 بچوں کو اس کی بیوی کراچی سے براستہ نیپال بھارت لے گئی۔ بچوں کی ماں کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پر بھارت میں گرفتار کر لیا گیا تھا، سیما حیدر کو 7 جولائی 2023 کو ضمانت ملی تھی۔ سیما اب 4 بچوں کے ساتھ بھارتی شہری سچن کے ساتھ رہ رہی ہے، غلام حیدر کو اس کے بچوں سے رابطہ کرنےنہیں دیا جارہا ، غلام حیدر کے بچے جبری طور مذہب کی تبدیلی کا شکار ہیں۔ انصاربرنی کے خط کے مطابق غلام حیدر کے بچوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تعلیم سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے، بھارتی آئین بچوں کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ اسی لیے غلام حیدر کی اس کے بچوں کے ساتھ ویڈیو کال کا بندوبست کیا جائے، غلام حیدر بچوں کی بحفاظت واپسی کے لیے ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے۔

Previous Post

اوگرا کی پیٹرول پمپ مالکان کو پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت

Next Post

فواد چوہدری پر سفری پابندی، وزارت داخلہ کے نمائندے طلب

Next Post
اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

فواد چوہدری پر سفری پابندی، وزارت داخلہ کے نمائندے طلب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -