نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن ” نیپرا آسان اپروج ” متعارف کرادی ہے۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کے مطابق نیپرا پر تنقید کی جاتی ہے کہ صارف کے لیے نیپرا کیا کر رہا ہے، بجلی سے متعلق زیادہ تر شکایات گھریلو صارفین کی ہوتی ہیں۔
Discussion about this post