پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مسعتفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لئے پارٹی حکام کو بھیج دیا ہے۔ اس معاملے پر انہوں نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں میری ضمانتیں خارج ہوگئیں ہیں۔ضمانتیں خارج ہونے کے بعد ان حالات میں بطور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی فرائض سرانجام نہیں دے سکتا۔
Discussion about this post