تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار
Share on FacebookShare on Twitter

اس حوالے سے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے خیبر پختون خوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ پولیس میں ڈرائیونگ اسکولز کی رجسٹریشن غیر قانونی ہے۔ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے مطابق نجی ڈرائیونگ اسکولز کی رجسٹریشن کا اختیار محکمۂ ٹرانسپورٹ کے پاس ہے۔ اسی لیے ڈرائیونگ اسکولز کو محکمۂ ٹرانسپورٹ میں رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی جائے۔

Previous Post

بلوچستان : پشتین میں دھماکہ ، 2 بچے جاں بحق

Next Post

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

Next Post
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -