تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2024
ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

شبیر احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی بے بسی اور لاچارگی  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  انہوں  نے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی بہتری اور خدمت کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن گراس روٹ لیول پر مسائل ہی مسائل ہیں، گروپ بندی ہے، وزرا تک تعلقات ہیں، میرٹ پر اگر کام کرنا چاہیں تو بہت مشکل پیش آتی ہے۔ شبیراحمد نے اعتراف کیا کہ یہاں پر جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا سسٹم چلتا ہے، میرٹ کا خیال نہیں رکھا جاتا، ایک لڑکا پورا سال محنت کرتا ہے جبکہ دوسرا سفارش کرا کے اس کی جگہ مار دیتا ہے۔ انہی معاملات کی وجہ سے  پاکستانی  کرکٹ یہاں پہنچی اور ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے، مایوسی اور تکلیف ہے لیکن گراس روٹ کرکٹ سے الگ ہو رہے ہیں۔

Previous Post

گرفتاری پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

Next Post

کراچی میں اکتوبر میں ہیٹ ویوز کا امکان

Next Post
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

کراچی میں اکتوبر میں ہیٹ ویوز کا امکان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -