تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2024
شعیب شاہین کی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت  ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نےتحریک انصاف کے رہنما  شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شعیب شاہین کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی گئی ہے۔ سماعت کے دوران  ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ  پراسیکیوٹر راجا نوید نہیں آئے، سماعت ایک دن بعد ہو جائے گی۔ جس پر  وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ  ایم این ایز سب جیل میں ہیں، مگر شعیب شاہین اور دیگر ورکرز تو جیل میں ہیں، مقدمے میں پولیس اہلکار کو مارنے کا ذکر ہے مگر ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ موجود نہیں، شعیب شاہین پر پستول کا الزام ہے مگر برآمدگی ایک ڈنڈے کی ہوئی۔ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے سوال کیا کہ ڈنڈے کی ریکوری کہاں لکھی ہوئی ہے؟ وکیل صفائی کا موقف تھا کہ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں تفتیشی افسر نے بتایا شعیب شاہین سے ڈنڈا ملا۔ جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ ڈیوٹی جج صرف ارجنٹ نوعیت کا ہی مقدمہ سن سکتا ہے۔جس کے بعد عدالت نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

Previous Post

پنجاب : پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ختم کرنے کی مہم

Next Post

مانیشا روپیتا

Next Post
مانیشا روپیتا

مانیشا روپیتا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -