تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2024
بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،  امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ ان کے علاوہ  راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ  پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی 9 میں مقدمہ درج ہے۔ علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں درخواستِ ضمانت بھی خارج کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے فیصل جاوید کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔علی امین گنڈاپور کی جانب سےحاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔ عدالت میں وکیل ظہور الحسن نے کہا کہ آج استثنیٰ کی درخواست منظور کرلیں ، یقین دہانی کرواتا ہوں کہ علی امین گنڈا پور حاضر ہوں گے۔

Previous Post

اسپیکر کے خط کے بعد پارٹی پوزیشن تبدیل

Next Post

پاکستان میں مزید 3 بچے پولیو وائرس سے متاثر

Next Post
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

پاکستان میں مزید 3 بچے پولیو وائرس سے متاثر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -