تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2024
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نےدرخواست پر آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے رجسٹرار آفس کےاعتراضات بھی دورکردیئے،عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے فیصل فرید چوہدری عدالت پیش ہوئے۔ مقدمے کی سماعت اب 27 ستمبر کو ہوگی۔

Previous Post

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست

Next Post

پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

Next Post
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار

پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -