پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا۔تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر تیھلک سیل وام پاکستان کے عثمان وزیر کے 2 مکے بھی سہہ نہ پائے اور رنگ میں گر گئے جس کے بعد ان کی سانس بحال ہی ہوئی تھی کہ عثمان نے ایک اور مکہ جڑ دیا جس پر بھارتی باکسر سنبھل نہ پائے جس کے بعد ٹیکنیکل بیناد پر انہیں فاتح قرار دے دیا گیا۔ عٹمان وزیر کی یہ مسلسل 14 ویں کامیابی ہے۔
Discussion about this post