تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2024
اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں چین کے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور دہشت گرد حملے میں 2 چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دلخراش واقعہ پوری قوم کے لیے تکلیف کا باعث بنا اور پاک چین دوستی کے دشمن چینی شہریوں کو نشانہ بنا کر دوطرفہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چینی وزیراعظم نے پاکستان اور چین اچھے بھائی، پڑوسی، شراکت دار اور دوست ہیں اور پاکستان اور چین اپنی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔ صدر پاکستان نے  نے تنازعہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو باہمی اہمیت کے اہم مسائل پر چین کی ہمیشہ غیر متزلزل حمایت حاصل رہی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط سمیت اہم شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرنے کے ساتھ ساتھ پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے چینی وزیر اعظم سے گفتگو میں کہا کہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے اور پرانے دوستوں کے ساتھ رابطے کے قیام اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کا منتظر ہیں۔

Previous Post

پاک فوج کے مہم "علم و ہنر” کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز

Next Post

ایس سی او اجلاس کا باقاعدہ آغاز

Next Post
ایس سی او اجلاس کا باقاعدہ آغاز

ایس سی او اجلاس کا باقاعدہ آغاز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -